تازہ ترین

بشری بی بی کے 190ملین کیس ریفرنس ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

بشری بی بی کے 190ملین کیس ریفرنس ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی:اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190ملین پانڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی ، بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی آج بھی عدالت پیش نہ ہوئیں ، بشری بی بی کی جانب سے طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کردی گئی۔عدالت نے مسلسل عدم حاضری کی بنا پر بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارںٹ گرفتاری جاری کردیئے جبکہ ریفرنس پر سماعت 26نومبر تک ملتوی کردی گئی ۔
گزشتہ سماعت کے دوران احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پانڈ ریفرنس میں طبی بنیادوں پر سابق خاتون اول کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی تھی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image