جرائم

بدنام زمانہ سیریل کلر چارلس سوبھراج کی رہائی کا حکم

charlus shobraj

کھٹمنڈو:نیپال کی سپریم کورٹ نے بدنام زمانہ سیریل کلر چارلس سوبھراج کی رہائی کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپالی عدالت نے78سالہ بدنام زمانہ مجرم چارلس سوبھراج کو بڑھتی عمر اور صحت کی خرابی کے باعث رہا کرنے کا حکم دیا۔چارلس سوبھراج عارضہ قلب میں مبتلا ہے اور اسے اوپن ہارٹ سرجری کی ضرورت ہے۔عدالتی ترجمان کے مطابق نیپالی سپریم کورٹ کی دورکنی بینچ نے چارلس سوبھراج کو رہائی کے15دن کے اندر ملک سے ڈی پورٹ کرنے کا بھی حکم تھا۔چارلس سوبھراج نیپال کی جیل میں 19سال سے1975میں دو سیاحوں کے قتل پر عمل قید کی سزا کا ٹرہا ہے۔چارلس سوبھراج سے متعلق سینکڑوں مبینہ کیسز تاحال حال نہیں ہوسکے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image