سائنس و ٹیکنالوجی

بجٹ تیاری، ایف بی آر میں عام لوگوں کے داخلے پر پابندی

بجٹ تیاری، ایف بی آر میں عام لوگوں کے داخلے پر پابندی

اسلام آباد: وفاقی بجٹ سازی کو حتمی شکل دینے کیلیے ایف بی آر میں عام لوگوں اور ملاقاتیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔ایف بی آر نے مالی سال 2023-24 کے بجٹ کیلیے سیکیورٹی اور ایڈمنسٹریٹو پلان کی منظوری دیدی ہے، ممبر ایڈمن ریونیو بجٹ کیلیے چیف کوآرڈینیٹر جبکہ چیف ایڈمن چیف سیکیورٹی آفیسر ہونگے۔ایف بی آر نے تمام افسران اور ملازمین کیلیے آئندہ ہفتے سے دفتری شناختی کارڈ آویزاں کرنے کو لازمی قرار دیدیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image