پاکستان معیشت و تجارت

بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ

بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔لیاری ، کمیاڑی ، اصفحہانی روڈ کے علاقے میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ جاری ہے ۔دن میں چار مرتبہ دو دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے مینٹیننس کے نام پر پورا پورا دن بجلی کی سپلائی معطل رہتی ہے ۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ بجلی کی طویل لو ڈشیڈنگ کے باعث کاروبار میں بھی خلل پڑ رہاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image