اسلام آباد: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن خان اور منال خان نے فیروز خان کی حمایت میں بیان جاری کردیا.حا ل ہی میں فیروز خان نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ انہوں نے اپنے اور منیب بٹ کی فیملی کے درمیان جو بھی معاملہ ہوا اس کو اپنے بڑوں کی رہنما سے یہیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کے علاوہ فیروز خان نے زاتی معلومات شیئر کرنے پر ساتھی اداکاروں سے معذرت بھی کی۔اب ایمن خان،منال خان او راحسن محسن اکرام نے سابقہ اہلیہ علیزے کیساتھ عدالت میں جاری فیروز خان کی لڑائی میں اداکار کی حمایت کردی ہے۔
انٹرٹینمنٹ
ایمن اور منال نے فیروز خان کی حمایت کردی
- by web_desk
- مارچ 28, 2023
- 0 Comments
- 1251 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this