اسلام آباد:ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی۔ توسیع تاجر تنظیموں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی درخواست پر کی گئی، توسیع بینکوں کی چھٹیوں کے پیش نظر کی گئی۔تاریخ میں توسیع انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 214 اے کے تحت کی گئی۔
Leave feedback about this