انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہونے کے بعد 282 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 79 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوکر 284 روپے کا ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو پہلے کاروباری سیشن کے دوران ملا جلا رجحان رہا۔100 انڈیکس پہلا سیشن 180 پوائنٹس گر کر 62,513 پر بند ہوا۔پہلے تجارتی سیشن میں 31 کروڑ شیئرز کے سودے 6.5 ارب روپے میں طے پائے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 62,693 پوائنٹس پر بند ہوا۔
معیشت و تجارت
اوپن مارکیٹ: ڈالر 284 روپے کا ہوگیا
- by web_desk
- دسمبر 22, 2023
- 0 Comments
- 729 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this