دنیا

امریکی صدر کی کینیڈا کو جنگل کی آگ بجھانے میں مدد کی پیشکش

امریکی صدر کی کینیڈا کو جنگل کی آگ بجھانے میں مدد کی پیشکش

امریکی صدر جوبائیڈن نے کینیڈا کو جنگل کی آگ بجھانے میں مدد کی پیشکش کی ہے ۔وائٹس ہاﺅس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے کینیڈا کے وزیرعظم جسٹن ٹروڈو کو ٹیلی فون کیاہے جوبائیڈن نے کینڈا کے وزیر اعظم کو جنگل کی آگ بجھانے میں مدد کی پیشکش کی ہے ۔کینیڈا میں چار سو سے زائد مقاما ت پر جنگلات میں آگ لگی ہوئی ہے 250 مقامات پر آگ قابو سے باہر ہے اب تک 65 لاکھ ایکٹر رقبہ جل چکا ہے ۔کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ سے امریکی کو بھی شدید فضائی آلودگی کاسامنا ہے اس حوالے سے حکام نے انتباہ بھی جاری کردیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image