دنیا

امریکا ،ورجینیا کے اسکول میں فائرنگ سے باپ بیٹا ہلاک

امریکا ،ورجینیا کے اسکول میں فائرنگ سے باپ بیٹا ہلاک

امریکی ریاست ورجینیا کے ہائی سکول میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے ، ریاست ورجینیا میں ایٹر یاتھیڑ کے باہر قائم اسکول میں گریجویشن کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس سے اسکول میںبھگدڑ مچ گئی اسکول انتظامیہ کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد اسکول میں منگل کو ہونیوالی گریجوکیشن کی تقریب کو منسوخ کردیاگیا ہے جبکہ تمام کلاسز میں تدریسی عمل بھی روک دیاگیاہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image