پاکستان معیشت و تجارت

الیکشن نتائج جو بھی ہوں ، پاکستان کیلئے آئی ایم ایف سے گفتگو اہم ، بلوم برگ

الیکشن نتائج جو بھی ہوں ، پاکستان کیلئے آئی ایم ایف سے گفتگو اہم ، بلوم برگ

گلوبل جرنل بلومبرگ ایشیا فرنٹیئر کیپٹل کے فنڈ منیجر روچر ڈیسائی نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک نئے بیل آوٹ پروگرام کی ضرورت ہے چاہے حکومت اکثریت میں ہو یا اتحادی۔روچر دیسائی نے پاکستان میں عام انتخابات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی نتائج جو بھی ہوں، آئی ایم ایف سے بات چیت پاکستان کے لیے اہم ہے، پاکستان کے بیرونی قرضوں کی صورتحال غیر یقینی اور غیر مستحکم ہے۔فرنٹیئر کیپٹل کے فنڈ منیجر روچر ڈیسائی کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کو آئندہ 6 ماہ میں کئی ادائیگیاں کرنی ہیں، پاکستان کو طویل مدتی قرضوں کے بڑے پروگرام کی ضرورت ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج عالمی مالیاتی بحران کے مقابلے میں بہت سستی مارکیٹ ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image