پاکستان

اسلام آباد ، غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز 6 گھنٹے تاخیر کے بعد ملتوی

اسلام آباد ، غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز 6 گھنٹے تاخیر کے بعد ملتوی

اسلام آباد سے غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز ای ے 615 چھ گھنٹے تاخیر کے بعد ملتوی کردی گئی ۔اس حوالے سے ایک مسافر کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز کو رات 3 بجکر پندرہ منٹ پر دبئی روانہ ہونا تھاانہوں نے بتایا کہ پرواز چھ گھنٹے کی تاخیر کے بعد صبح نو بجے ملتوی کردی گئی ہے ۔مذکورہ مسافر نے یہ بھی کہا ہے کہ بتایا گیا ہے کہ جہاں میں کوئی تکنیکی خرابی ہے ۔مسافر کئی گھنٹے طیارے میں محصور ہوکر رہ گئے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image