کراچی کے علاقے نیپا چورنگی پر مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے تین سالہ بچے ابراہیم کی لاش نکالنے والے خاکروب کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے مجھے تھپڑ مارے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خاکروب نے کہا کہ میں نے لاش نکال کر انکل کو دی، پولیس اہلکار پوچھنے لگے تم کون ہو، میں نے بتایا کہ بچے کی لاش میں نے نکال کر دی ہے پھر وہ مجھے تھپڑ مارنے لگ گئے۔
علاقہ کونسلر کبیر نے بتایا کہ بچے نے ڈھونڈ کر لاش کو سوزوکی میں ڈالا ہے جس کے بعد لاش گھر والوں کے حوالے کی گئی، کل رات سے واٹر بورڈ کے ادارے ریسکیو آپریشن میں مصروف تھے لیکن انہیں گٹر لائن کا ہی علم نہیں تھا۔
پاکستان
تازہ ترین
ابراہیم کی لاش نکال کر دی تو پولیس اہلکاروں نے تھپڑ مارے، خاکروب کے بیان نے سب کو افسردہ کردیا
- by web_desk
- دسمبر 2, 2025
- 0 Comments
- 74 Views
- 1 دن ago

Leave feedback about this