تازہ ترین

آئینی ترمیم سیاسی طاقت پر کر کے دکھائیں گے: بلاول بھٹو

آئینی ترمیم سیاسی طاقت پر کر کے دکھائیں گے: بلاول بھٹو

اسلام آباد:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی(ن)لیگ،جییوآئی کا مسودے پراتفاق ہوچکا ہے، ہم جلد آئین سازی کومنظورکرانیکی پوزیشن میں ہوں گے، جییوآئی نیہمیشہ آئین سازی میں ساتھ دیا ہے۔بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ اتفاق رائے کے بعد جو شکایات سامنےآئی ہیں ان کی مذمت کرتے ہیں، مولانا کے جائز مطالبات کل وزیراعظم کے سامنے رکھے تھے، امید ہے وزیراعظم مولانا کے مطالبات پوریکریں گے، میثاق جمہوریت میں کییوعدے پورے کرنیجارہیہیں، ہم آئین سازی کی طرف بڑھتے جارہیہ یں، اتفاق رائے تقریبا ہوچکا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image