انٹرٹینمنٹ

منال خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

پاکستانی معروف اداکارہ ، ماڈل و کاروباری شخصیت اداکارہ منال خان نے اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد سے متعلق اعلان کیا ہے ۔منال خان اور ان کے شوہر سابق اداکار احسن محسن اکرام کے ہاں شادی کے دو سال بعد جلد پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے ۔منال خان نے اس خوشخبری کا اعلان […]

Read More