تازہ ترین معیشت و تجارت

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد ، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ابتدائی اعداد وشمار کے مطابق پٹرول کی قیمت میں تیرہ اور ڈیزل کی قیمت میں پندرہ روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ۔عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے پٹرول کی فی بیرل قیمت 94.95 ڈالر جبکہ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ڈیزل سے بھرا ٹرک الٹنے کے بعد جل گیا ، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر علاقہ بسول کے قریب ڈیزل سے بھراٹرک اُلٹ گیا۔ٹرک میں آگ لگنے سے تین افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے باعث مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک کی آمد ورفت معطل ہوگئی ۔جاں بحق افراد کی لاشوں کو […]

Read More