امریکی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ساڑھے 5 گھنٹے طویل ملاقات
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے دو روزہ دورہ چین میں اپنے چینی ہم منصب سے ساڑھے پانچ گھنٹے کی طویل ملاقات کی ، پیر کو امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی چینی وزیر خارجہ سے بھی ملاقات متوقع ہے ۔چینی وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے بیجنگ کے سرکاری گیسٹ […]