چینی کی قیمتوں اور سٹہ بازی کو کنٹرول کرنے کیلیے ’’پنجاب فوڈ سٹف آرڈر‘‘ نافذ
حکومت پنجاب نے چینی کی قیمتوں اور سٹہ بازی کو کنٹرول کرنے کے لیے پنجاب فوڈ سٹف (شوگر) آرڈر 2023 کا نفاذ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مزکورہ آرڈر کا پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے بعد سٹہ بازی کے لیے رکھی گئی چینی ضبط ہوگی، ضبط شدہ چینی […]