چینی سائنسدان نے بھارت کی چاند پر لینڈنگ کو مشکوک قرار دے دیا
بیجنگ: ایک ممتاز چینی سائنس دان نے چاند پر بھارت کی لینڈنگ سائٹ کے مقام پر شک کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی سائٹ قطب جنوبی کے علاقے میں یا اس کے قریب کہیں واقع ہی نہیں ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ کے سابق ریکارڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چاند کے جنوبی […]