عالمی مالیاتی فنڈکے وفد کی وزارت خزانہ آمد، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات
اسلام آباد:آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وفد وزارت خزانہ پہنچا اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ابتدائی ملاقات کی، وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے وفد کو خوش آمدید کہا۔ وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک، گورنر سٹیٹ بینک، چیئرمین ایف بی آر اور وزارت خزانہ کے […]