واٹس ایپ نے ’پاس کیز‘ فیچر آزمائش کےلیے متعارف کرا دیا
کیلیفورنیا: چند دن قبل میٹا کے ذیلی میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ کی جانب سے ای میل کے ذریعے اکاؤنٹ کی تصدیق کرنے کا نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کے متعلق خبر سامنے آئی تھی۔ لیکن اب تازہ ترین رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ اکاؤنٹ کی تصدیق کے لیے پاس کی فیچر پر کام کر […]