دنیا

میکسیو حادثے میں 10 تارکین وطن ہلاک ، 25 زخمی

میکسیکو کی ایک شاہراہ پر تارکین وطن کو لے جانیوالا ٹرک الٹنے سے کیوبا کے دس تارکین وطن ہلاک جبکہ 25 زخمی ہوگئے ۔میکسیکو کی ایک شاہراہ پر ٹرک کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 10 تارکین وطن ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے، حادثے میں خواتین کی تعداد زیادہ […]

Read More