کمرے میں تاحیات ایکسٹیشن کی آفر کرنیوالا باہر میر جعفر کے نعرے لگاتا تھا ، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پر تقندی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کرنیوالا باہر میر جعفر کے نعرے لگاتا تھا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ جلسے میں امریکا پر الزام لگاتا ، پھر معافی مانگ کر امریکا میں لابنگ کمپنیاں بناتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ 9 […]