پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جاہاہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جارہاہے ، غربت ، بیروزگاری ، مہنگائی ، اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں ۔آج سے 137 سال پہلے 1886 میں امریکا کے شہر شکاگو میں مقامی مزوروں نے کم اجرت کیخلاف اور اوقات کار 8 گھنٹے مقرر […]

Read More