مقبوضہ کشمیر ، مسافر بس کھائی میں جاگری 36 افراد جاں بحق ، 19 زخمی
مقبوضہ کشمیر میں خوفناک ٹریفک حادثہ ، بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 36 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ حادثہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے ڈوڈہ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 19 مسافر زخمی بھی ہوئے ۔گاڑی پونچھ سیکٹر سے پونچھ کے بانڈی چیچیاں گاﺅں جارہی تھی حادثہ سڑک کے کریش بار سے […]