محبت میں دھوکا ملا پھر بھی امید کا دامن نہیں چھوڑا: سلمی ظفر
لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سلمی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے محبت میں دھوکا ملا لیکن میں نے پھر بھی امید کا دامن نہیں چھوڑا۔سینئر اداکارہ سلمی ظفر حال ہی میں دنیا نیوز کے مقبول ترین شو “مذاق رات” میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی ازدواجی زندگی اور محبت میں دھوکے […]