شرح سود دو فیصد پوائنٹس کم ہوکر 17.5 فیصد ہوگئی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی جس کے بعد شرح 17.5 فیصد کی سطح پر آگئی۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس کی کمی کی جس کے بعد شرح سود 19.5 کی سطح سے کم ہوکر 17.5 ہوگئی