نیلم جہلم پروجیکٹ کی باقی ماندہ سرنگ کو خطرات لاحق
اسلام آباد: چیئرمین نیپرا نے کہا ہے کہ نیلم۔جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی زیرزمین سرنگ کے جزوی انہدام سے باقی ماندہ سرنگ کو بھی سنگین خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی ساڑھے تین کلومیٹر طویل سرنگ میں پانی کی بلاکیج کے باعث فنی خرابی پیدا ہوجانے کے نتیجے میں پاور پلانٹ کو […]