ارشد شریف کی موت سر اور دائیں پھیپھڑے میں گولیاں لگنے سے ہوئی، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ
ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کی موت سر اور دائیں پھیپھڑے میں گولیاں لگنے سے ہوئی، جسم میں موجود دھات کے ٹکڑے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں۔ سینئر صحافی ارشد شریف کی موت گولیاں لگنے کے بعد دس سے تیس منٹ کے اندر واقع ہوئی، ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم کی ابتدائی […]