اسحاق ڈار نے ساتویں مرتبہ بجٹ پیش کرکے قومی ریکارڈ قائم کردیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ساتویں مرتبہ بجٹ پیش کرکے قومی ریکارڈ قائم کردیاوفاقی وزیر خزانہ نے دس جون کو مالی سال 2023-24 کا وفاقت بجٹ پیش کرکے تاریخ رقم کردی ، وہ سات مرتبہ بجٹ پیش کرنیوالے خزانہ بن گئے ، سینیٹر اسحاق ڈا ر نے ن لیگ کے دور حکومت […]