سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم ، سگار بھی دے دیا
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔تھانہ نیوٹاون کی جانب سے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس کی بریت کی درخواست مسترد کر دی۔وکیل نے کہا کہ شیخ رشید […]