زرتاج گل پر 2مقدمات میں فرد جرم عائد
فیصل آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کر دی۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں حساس ادارے پر حملہ کیس اور تھانہ غلام محمد آباد کے جلا گھیرا مقدمات کی سماعت ہوئی، اس موقع پر رہنما پی ٹی آئی عدالت پیش ہوئیں۔ عدالت […]