روس کی پاکستان اور افغانستان کو گیس فراہمی پر آمادگی
ماسکو:روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈرنوواک نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لئے قدرتی گیس فراہم کی جاسکتی ہے۔روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی تاس کو دیئے گئے انٹرویو میں روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نووواک نے کہا کہ مغرب کو یامل،یورپ گیس پائپ لائن کے ذریعے گیس فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں۔نائب […]