دنیا

بھارتی شہر جے پور میں آدھے گھنٹے کے دوران 3 زلزلے کے جھٹکے

بھارت کی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں علی الصبح آدھے گھنٹے کے دوران زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے ۔صبح 4 بجکر 9 منٹ پر پہلی مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 4.4 اورزیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی ۔چار بجکر 22 منٹ پر محسوس کے گئے […]

Read More