تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا ، 2 افراد جاں بحق
سائٹ ایریا باوانی چالی کے قریب افسوس ناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سواروں پر چڑھ گئی ، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکلوں پر سوار 7 افراد زخمی ہوئے جن میں […]