آئی ایم ایف کی شرط، ای ایکس آئی ایم بینک کو آپریشنل کردیا گیا
کراچی: آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے نگران حکومت نے ای ایکس آئی ایم بینک (امپورٹ اور ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنانس انسٹیٹیوشن) کو آپریشنل کردیا ہے، اور اس کو ملک کی ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کے متبادل ڈھونڈنے کا ہدف دیا ہے۔ایکس آئی ایم بینک کے فعال ہونے سے اسٹیٹ بینک کا […]