پاکستان

ن لیگ ، پی ٹی آئی کی کم ازکم 60 سیٹیں لیکر بیٹھی ہوئی ہے ، علیمہ خان

تحریک انصاف کے بانی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ن لیگ پی ٹی آئی کی کم از کم 60 سیٹوں کے ساتھ بیٹھی ہے۔لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی 16 اور ایم کیو ایم کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سابق کمشنر راولپنڈی کا بیان سانحہ 9 مئی پارٹ ٹو ہے ، ن لیگ

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ سابق کمشنر راولپنڈی کا بیان سانحہ 9 مئی کا حصہ دو ہے، یہ ملک میں آگ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔لاہور میں ماڈل ٹاو¿ن سیکرٹریٹ میں لیگی رہنما عظمیٰ بخاری اور عطاءتارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک احمد خان کا […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی ، پی پی ملکر حکومت بنالیں ، ن لیگ کوکانٹوں کا تاج سجانے کا شوق نہیں ، سعد رفیق

سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر مرکز میں حکومت بنائے، مسلم لیگ ن کو کانٹوں کا تاج سجانے کی کوئی خواہش نہیں۔مسلم لیگ (ن) کے دو اہم رہنماو¿ں نے مرکز میں حکومت بنانے کی اپنی پارٹی کی کوششوں کی کھلے عام مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

Read More
تازہ ترین

ن لیگ اور پی پی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی

ن لیگ اور پی پی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی ۔تفصیلات کے مطابق حکومت سازی کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانی تھی، اجلاس مسلم لیگ […]

Read More
پاکستان

آرٹیکل 62،63 کو ختم کرنے کے ن لیگ کے وعدے خواب ہی رہیں گے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے آرٹیکل 62 اور 63 کے خاتمے کے وعدے خواب ہی رہیں گے۔ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے منشور کی دیگر سابق حکمران جماعتوں نے بھی حمایت کی۔سراج الحق کا کہنا ہے کہ سابق حکمران جماعتیں ملک کو […]

Read More
پاکستان

ن لیگ سندھ میں باضابطہ انتخابی مہم شروع کررہی ہے ، کھیئل داس کوہستانی

کھیئل داس کوہستانی کا کہنا ہے کہ سندھ میں ن لیگ باضابطہ طورپر انتخابی مہم شروع کرنے جارہی ہے ۔کھیئل داس کوہستانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ لیاری ، کیماڑی ،ملیر اور کورنگی میں بھی ورکرز کنونشن منعقد کریگی ۔انہوں نے کہاہے کہ اس سلسلے میں پہلا ورکر ز کنونشن پندرہ […]

Read More
پاکستان

ن لیگ اور آئی پی پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے کمیٹی قائم

آئی پی پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی ۔رانا ثنا اور ایاز صادق اور سعد رفیق جبکہ آئی پی پی کی طرف سے عون چوہدری ، اسحاق خاکوانی اور نعمان لنگڑیال کمیٹی ہوں گے ۔جہانگیر ترین یا ان کے بیٹے لودھراں سے رکن قومی اسمبلی کا ایکشن لڑینگے ، آئی پی پی […]

Read More
تازہ ترین

ن لیگ کیساتھ کوئی لینے دینے کی بات نہیں ہوئی ، علیم خان

علیم خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کیساتھ کوئی لینے دینے کی بات نہیں ہوئی ۔ علیم خان نے کہا کہ جہانگیر ترین بیمار تھے تو شہباز شریف ان سے ملاقات کیلئے آئے تھے ، جہانگیر ترین اب شہبا ز شریف کے پاس ملاقات کیلئے گئے ۔ انہوں نے کہاکہ یہ غیر سگالی کی […]

Read More
تازہ ترین

الیکشن: ن لیگی رہنما رشتہ داروں کو ٹکٹیں دلوانے کیلئے سرگرم، متعدد رہنما ناراض

لاہور: الیکشن 2024ء کے لیے ن لیگی رہنما قریبی رشتہ داروں کو ٹکٹیں دلوانے کے لیے سرگرم ہوگئے، ٹکٹوں کی بندر بانٹ کے معاملے پر کئی لیگی رہنما ناراض ہوگئے، مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن میں کئی خاندانوں کی جانب سے اپنی نئی نسل […]

Read More
تازہ ترین

ن لیگ اور جے یو آئی کا عام انتخابات ملکر لڑنے اور مشترکہ صداراتی امیدوار لانے پر اتفاق

لاہور: نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر بات ہوئی جبکہ دونوں جماعتوں نے عام انتخابات ملکر لڑنے مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق ہوا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی […]

Read More