پاکستان

چیف الیکشن کمشنر نے ریاستی ادارے کو سیاسی جماعت میں بدل دیا ،بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا کے بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے ریاستی ادارے کو سیاسی جماعت میں تبدیل کر دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ الیکشن کمیشن بہانے ڈھونڈنے کے لیے میٹنگ کے بعد میٹنگ بلا رہا ہے۔الیکشن کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کرنے اور ہائیکورٹ کی تعمیل کرنے […]

Read More
پاکستان

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ روس روانہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ ایک ہفتے کے دورے پر روس روانہ ہو گئے۔روس اور ایس سی او کے چیف الیکشن کمشنر کی دعوت پر سکندر سلطان راجہ روس گئے ہیں جہاں وہ صدارتی انتخابات میں مبصر ہوں گے۔واضح رہے کہ روس میں صدارتی انتخابات کے لیے تین روزہ پولنگ کل سے شروع ہوگی، […]

Read More
پاکستان

سینیٹر مشتاق احمد کا چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ

سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے، شفاف انتخابات کرانے میں ناکامی پر چیف الیکشن کمشنر کو مستعفی ہو جانا چاہیے، یہ جعلی […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی تصویر میرے گھر میں لگی ہے وہ قومی ہیرو ہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ’’سلیبرٹی اور قومی ہیرو‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‏کرکٹ میں سے پسندیدہ پلئیر عمران خان ہیں، میرے گھر میں ان کی تصویر لگی ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا مخالف […]

Read More