کراچی، وائٹ کرولا گینگ کے 2 ملزمان گرفتار
کراچی میں گڈاپ سٹی پولیس نے سپرہائی وے پر توڑ پھوڑ کرنے والی گاڑیوں کو لوٹنے والے وائٹ کرولا گینگ کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق گڈاپ سٹی پولیس نے سپرہائی وے انصاری پل پر کارروائی کرتے ہوئے لوٹ مار میں ملوث وائٹ کرولا گینگ کے 2 ملزمان کو گرفتار […]