معیشت و تجارت

56 بڑے شہروں میں پراپرٹی کے سرکاری ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے 56 بڑے شہروں میں پراپرٹی کے سرکاری ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پراپرٹی ریٹس تقریبا 5 فیصد اضافے کے بعد مارکیٹ ریٹ کے 80 فیصد کے مساوی ہو گئے۔کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت 11 شہروں کے پرانے ریٹ فی الحال برقرار ہیں۔کوئٹہ، گوادر، ملتان، بہاولپور، لسبیلہ، رحیم […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا ، قومی اسمبلی کے 36 حلقوں پر کامیاب امید واروں کے نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے 36 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔این اے 41 لکی مروت سے شیر افضل مروت اور این اے 35 کوہاٹ سے شہریار آفریدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن۔الیکشن کمیشن نے این اے 37 کرم سے مجلس وحدت المسلمین کے حمید حسین، این اے 30 پشاور سے […]

Read More
پاکستان

سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سندھ حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس سے قبل وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔اس سلسلے میں کابینہ ڈویڑن کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 5 […]

Read More
تازہ ترین

بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ دسمبر کے بجلی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ جرائم

ڈپٹی کمشنر لاہور نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے رہنما پی ٹی آئی خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔نوٹیفکیشن میں خدیجہ شاہ کو تیس دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم دیاگیا ہے۔خدیجہ شاہ کو ایس پی کینٹ اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس برانچ کی سفارش پر نظر بند کیاگیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق […]

Read More
پاکستان

پنجاب میں 10 نومبر کو چھٹی ہوگی ، نوٹیفکیشن جاری

اسموک کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے دس نومبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔لاہور ، ننکانہ صاحب ، شیخو پورہ ، قصور ، گوجرانوالہ میں دس نومبر کو اسموگ کے سبب چھٹی ہوگی ۔اور نارووال میں بھی دس نومبر کی اسموگ کے سبب چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیاہے۔لاہور ڈویژن اور دیگر […]

Read More
پاکستان

یکم مئی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے پیر یکم مئی کو یوم مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق یکم مئی بروز پیر عام تعطیل ہوگی ۔یوم مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد بھی کیاجائےگا۔

Read More
پاکستان

رمضان المبارک میں عدالتی اوقات کار کانوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے رمضان المبارک کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان میں سپریم کورٹ کے اوقات کا رپیر ہفتہ صبح 8:30 سے 1:30 بجے ہونگے۔رمضان المبار میں جمعے کو سپریم کورٹ صبح 8:30 سے 12 بجے تک کیسز پر سماعت کریگی، […]

Read More