ملک میں کورونا وائرس سے2023ء کی پہلی ہلاکت
ملک میں کورونا وائرس سے2023کی پہلی ہلاکت سامنے آئی۔10روز قبل کورونا سے2اموات واقع ہوئی ہیں،2022میں کورونا سے آخری ہلاکت 24دسمبر کو ہوئی تھی۔کراچی میں کورونا کی نئی قسم کے پانچ کیسز تامنے آگئے۔قومی ادارہ صحت میں این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ یہ قسم چین میں تیزی سے پھیلنے والا بی ایف سیون ہیں […]