جرائم

صادق آباد: 45پولیس مقابلوں میں 35 ڈاکو ہلاک

صادق آباد:تحصیل صادق آباد کے کچے کے علاقے میں رواں سال 45 پولیس مقابلے ہوئے، پولیس مقابلوں میں کچے کے 35 خطرناک ڈاکو منطقی انجام کو پہنچے۔قتل، اغوا برائے تاوان، پولیس پر حملوں اور دہشت گردی جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب 13 خطرناک ڈاکو گرفتار ہوئے۔رواں سال شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو […]

Read More