تازہ ترین

شریعت عدالت کا خواجہ سرا بچوں کیلئے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ بنانے کا حکم

اسلام آباد:وفاقی شریعت عدالت نے وزارت انسانی حقوق کو حکم دیا ہے کہ خواجہ سرا بچوں کیلئے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قائم کیا جائے۔عدالت نے پروٹیکشن یونٹ کے ایس او پیز کی تیاری کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔جس کے ارکان میں زمرد خان،ڈاکٹر امجد ثاقب رضا،چیئرپرسن این سی ایچ آر اور ندیم کشش شامل […]

Read More