ترک صدر سے ملاقات ان کی شرائط پر نہیں ہوسکتی ، شامی صدر
شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ان کی شرائط پر نیں ہوسکتی ۔شامی صدر نے کہا کہ ہمارا مقصد ترکی کاشامی سرزمین سے نخلا ہے جبکہ اردوان کا ہدف شام میں ترکیہ کے قبضے کی موجودگی کو قانونی حیثیت دینا ہے ۔بشار الاسد نے […]