حماد اظہر ، زبیر خان نیازی اور خالد گجر کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
زمان پارک کے باہر پولیس کی گاڑیاں جلانے کے معاملے میں انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے تین رہنماﺅں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی ۔عدالت نے پولیس کی درخواست پر حماد اظہر ، زبیر خان نیازی اور خالد گجر کے اشتہار جاری کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔اس حوالے سے […]