تازہ ترین

بےنظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی ساز ش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار رکھتے ہوئے سزا کیخلاف دائر اپیلیں خارج کردیں ۔جسٹس منیب اختر نے فوجی افسران کی سزاﺅں کیخلاف 15 فروری کو محفوظ کیاگیا فیصلہ بڑھ کر سنایا ، سپریم کورٹ نے کرنل ریٹائرڈ آزاد منہاس […]

Read More