حکومت کی سکیورٹی فراہمی سے معذرت،اسلام آباد میں آج بلدیاتی الیکشن کا انعقاد ناممکن ہے،ذرائع
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لئے فو ری سیکیورٹی کے انتظامات سے معذرت کرلی جبکہ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بھی اکتیس دسمبر کو الیکشن کا انعقاد ناممکن قرار دے دیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عدالت کا حکم سرآنکھوں پر […]