“باپ کی چھاوۤں سے محروم حوا کی ایک بیٹی کی نا تمام کہانی
والدین اللہ تعالی کی سب سے عظیم نعمت ہیں جن کے بغیر گھر کی مثال ایک ویران کھنڈر سے کم نہیں۔ باپ گھر کی چھت کی مانند ہے تو ماں اس کی چار دیواری۔ ہمارے معاشرے میں کچھ بچے ایسے ہوتے ہیں جو بچپن ہی سے اس باپ کی پرسکون سائے سے محروم ہو جاتے […]