پاکستان سے امدادی سامان کی تیسری کھیپ غزہ روانہ کر دی گئی ہے
پاکستان سے امدادی سامان کی تیسری کھیپ غزہ کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔تقریب میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی، فلسطینی سفیر احمد ربیع، این ڈی ایم اے، وزارت خارجہ اور مسلح افواج کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے فلسطینی عوام کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ […]