jui کا ججز کی تعداد بڑھانے پر حکومت کا ساتھ نہ دینے کا امکان پاکستان Roze News
پاکستان

jui کا ججز کی تعداد بڑھانے پر حکومت کا ساتھ نہ دینے کا امکان

jui کا ججز کی تعداد بڑھانے پر حکومت کا ساتھ نہ دینے کا امکان

jui کا ججز کی تعداد بڑھانے پر حکومت کا ساتھ نہ دینے کا امکان

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام کا حکمران جماعتوں کا ساتھ نہ دینے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت سپریم کورٹ میں ججز کی موجودہ تعداد بڑھانا چاہتی ہے، پیپلزپارٹی بھی سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھانے کی حامی ہے، آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں ججز کی تعداد میں اضافیپر حکومت پیشرفت کریگی۔جے یو آئی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کی مجلس شوری نیحکومتی اقدامات اور 26 ویں ترمیم کیمضمرات پر غور کیا۔

Exit mobile version