سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام کا حکمران جماعتوں کا ساتھ نہ دینے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت سپریم کورٹ میں ججز کی موجودہ تعداد بڑھانا چاہتی ہے، پیپلزپارٹی بھی سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھانے کی حامی ہے، آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں ججز کی تعداد میں اضافیپر حکومت پیشرفت کریگی۔جے یو آئی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کی مجلس شوری نیحکومتی اقدامات اور 26 ویں ترمیم کیمضمرات پر غور کیا۔
Leave feedback about this